Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل فون کی بیٹری کی عمر کس چیز سے کم ہو جاتی ہے؟

موبائل فون استعمال کرنے والے اکثر بیٹری کی کارکردگی کم ہونے پر نالاں نظر آتے ہیں تاہم وہ کون سے عوامل ہیں جن سے بیٹری کی عمر کم ہو جاتی ہے۔ جانیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: