Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمام کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

بیاان کے مطابق’ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے‘ (فوٹو: ایکس اکاونٹ شہری دفاع)
سعودی محکمہ شہری دفاع کی ٹیموں نے گودام کے ایک گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔
عاجل ویب نے محکمہ شہری دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا دمام کے ایک گودام میں لگنے والی آگ سے کوئی جانی نہیں ہوا۔
بیاان میں کہا گیا کہ’ آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے‘۔
اس سے قبل محکمہ شہری دفاع نے کہا تھا کہ جدہ کے علاقے البوادی میں ایک اپارٹمنٹ میں لگنے والے آگ پر قابو پا کر آگ محصور تین افراد کو بچالیا گیا۔

شیئر: