Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ 

زہ پٹی اور گردو نواح کی تازہ صورتحال پر بھی تبادلہ  خیال کیا گیا(فوٹو، عاجل نیوز)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب نے جمعرات کو ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں غزہ پٹی اور گردو نواح کی تازہ صورتحال پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے والی تدابیر کا جائزہ لیا۔
علاوہ ازیں خطے کے تازہ حالات بھی زیر بحث آئے۔ 

شیئر: