Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں معمولی کمی

جمعرات کو ایک اونس سونے کی قیمت 8193.97 ریال رہی۔ (فوٹو تواصل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 8 فروری 2024 کو معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
تواصل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.09 ریال رہی جبکہ ایک دن قبل بدھ کو اس کی قیمت 245.41 ریال تھی۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.50 ریال رہی جبکہ 21 قیراط کی قیمت 214.45 ریال ریکارڈ کی گئی۔
اٹھارہ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 183.82 ریال جبکہ 14 قیراط کی قیمت 143.38 ریال رہی۔
مملکت میں ایک اونس سونے کی قیمت 8193.97 ریال اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 54 ہزار 893.60 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: