Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں بزکشی کے کھیل کے لیے ’اب بہت ساری سہولیات ہیں‘

افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک میں بزکشی کا کھیل صدیوں پرانا ہے۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اس کے قواعد میں کئی تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: