Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.60 ریال رہی۔ (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات11 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان ہے۔
تواصل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.60 ریال رہی۔
بدھ کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 248.68 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 282.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 259.96 اور18 قیراط 212.23 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,387.36، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,501.04 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,728.41 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 282,962 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: