Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگلہ دیش میں شدید گرمی کی لہر کے باوجود لاکھوں طلبہ کی سکولوں میں واپسی

بنگلہ دیش میں گرمی کی لہر کے باوجود لاکھوں طلبہ سکولوں میں واپس لوٹ آئے ہیں۔ گذشتہ ہفتے 30 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ اوسط درجہ حرارت کی وجہ سے سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: