Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سمیت دیگر علاقوں میں بارش، آئندہ دو دن دن موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں گذشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ دو روز تک موسم کیسا رہے گا دیکھیے ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: