ممبئی میں گرمی سے تنگ بندر سوئمنگ پول میں گھس گئے منگل 7 مئی 2024 15:59 ان دنوں ممبئی سمیت انڈیا کے کئی شہر شدید گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں ممبئی میں گرمی سے تنگ بندر ایک سوئمنگ پول میں گھس گئے۔ دیکھیں اس ویڈیو میں شیئر: واپس اوپر جائیں