Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے فصلیں تباہ ہو رہی ہیں، کسان بلوچستان اسمبلی کے باہر سراپا احتجاج

بلوچستان کے کسانوں نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور اپنے دیگر مطالبات منظور نہ ہونے کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے باعث فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ تفصیل کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: