Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھر کے ’ناپسندیدہ‘ کاموں کے لیے روبوٹ، ’کچرا بھی باہر پھینک دیتا ہے‘

امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو گھر کے روزمرہ کے کاموں میں مدد دیتا ہے۔ گھر سے کچرا اٹھا کر باہر پھینکنا ہو یا کوئی اور کام جو خود نہیں کرنا چاہتے تو اس کے لیے روبوٹ کی مدد لے سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی ویوڈیو رپورٹ

شیئر: