Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمارے ڈراموں کی ہمیشہ سے عالمی سطح پر پہچان رہی ہے: آمنہ شیخ

پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ ایک گیپ کے بعد ان کی شوبز انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے اور وہ ایسا کام کرنا چاہتی ہیں جس سے لوگوں کو فائدہ ہو۔ مزید تفصیل دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کے ساتھ ان کے انٹرویو میں۔

شیئر: