Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صحراؤں میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا‘، امارات میں محفلِ مشاعرہ کا انعقاد

عرب کے صحراؤں میں ادبی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ شارجہ سینٹر میں منعقد ہونے والی عالمی مشاعرے کی تقریب میں پاکستان اور امارات کے شعرا نے اپنا کلام سنا کر سماں باندھ دیا۔ تقریب کے منتظم ڈاکڑ نورالصباح کا کہنا ہے کہ اردو بہت میٹھی زبان ہے اور اس کی خوشبو سے پوری دنیا کو معطرکرنا چاہتے ہیں۔ محفلِ مشاعرہ میں امارات میں مقیم مختلف کمیونیٹیز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شارجہ سے کاشان تمثیل ہاشمی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: