Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک منٹ میں ماچس کی 37تیلیاں بجھا نے کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارک - - - - - امریکی شخص نے اپنی زبان سے ماچس کی 37تیلیاں بجھانے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ قائم کردیا ۔نیو یارک سے تعلق رکھنے والے اشریتا فرمین نامی کرتب باز نے ایک منٹ کے دوران اپنی زبان سے 37ماچس کی تیلیاں بجھا کر نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بھی درج کرا لیا۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 30ماچس کی تیلیوں کا تھا جبکہ اشریتا اس سے قبل بھی کئی گنیز ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

شیئر: