Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں میں ملازم سعودی خواتین کی تعداد میں 10فیصد اضافہ

ریاض ۔۔۔۔2016کے دوران نجی اداروں میں ملازم سعودی خواتین کی تعداد میں 10فیصد اضافہ ہوا۔2015ء میں 499.6ہزار سعودی خواتین نجی اداروں میں ملازم تھیں۔ 2016میںان کی تعداد بڑھ کر 51.040ہوگئی۔ وزارت محنت نے اعدادو شمار جاری کرکے بتایا کہ 2016کے آخر میں نجی اداروں میں برسرروزگار سعودی خواتین کی تعداد 550.7ہزار ہوگئی ہے جو نجی اداروں کے کل ملازمین کا 5فیصد ہے۔

شیئر: