Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران کے انپے عیب سامنے آگئے،مریم نواز

اسلام آباد.. وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے منی ٹریل کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جع کرائے گئے عمران خان کے تحریری بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ دوسروں کے عیب تلاش کرنے والے عمران خان کے عیب سامنے آگئے۔ ٹو ئٹر پر بیان میںانہوںنے کہا کہ عمران خان دوسروں کے عیب کی تلاش میں مصروف رہے اور اپنا گریبان کھلا رکھا۔ اب واضح ہوگیا کہ اللہ کے اپنے ہی طریقے ہیں۔جھوٹ کے ذریعے دوسروں پر حملہ مت کرو کیوں کہ ایک سچ تمھارے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ سکتا ہے۔

 

شیئر: