02 اکتوبر ، 2022 ہارٹ آف عریبیہ مہم، فلائی ناس کی نئی پروازیں، غلط ہروب فائل سمیت سعودی عرب کی گزشتہ ہفتے کی اہم خبریں
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔