28 نومبر ، 2024
حج 1446 ہجری آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ وقوفِ عرفہ اور مزدلفہ میں شب بسری کے بعد حجاج جمعہ 6 جون 10 ذی الحجہ سے بڑے شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں۔ حج کی قربانی کے بعد بال اترانے کے بعد احرام کی پابندیوں سے آزاد ہو جائیں گے۔