17 جولائی ، 2026 سعودی ایئرلائنز کے دفتر کا پشاور میں افتتاح، نواف بن سعید المالکی اور گورنر خیبرپختونخوا کی تقریب میں شرکت