سعودی عرب کے 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ وفد کے سربراہ اور نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کے مطابق ہم پاکستان کو اپنے ایک اہم بین الاقوامی شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیں گے۔
06 اگست ، 2023
24 جولائی ، 2023
10 جون ، 2023
01 نومبر ، 2022
-
02 اپریل ، 2021
-
27 نومبر ، 2020