Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باربی کیو ساس اپنے ساتھ لایا ہوں، ولی عہدکی ظرافت

پیرس: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ایلیزے پیلس میں حاضرین سے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ فرانس آنے سے پہلے ٹیکسس میں تھا جہاں مجھے باربی کیو ساس دے کر فرانس بھیجا گیا اور کہا گیا کہ اگر فرنچ کھانا اچھا نہ لگے تو باربی کیو ساس کا استعمال کیا جاسکتا ہے مگر مجھے امید ہے کہ اسے استعمال کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔ 
 
 
 
 
 
 

شیئر: