Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ینبع میں موسلادھار بارش

 
ینبع: ینبع اور اس کے نواح میں آج پیر کو موسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث ندی، نالے، وادیاں اور سیلاب کی گزرگاہیں پانی سے بھرگئیں۔ محکمہ شہری دفاع نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ پر خطر علاقوں سے دور رہیں۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کو بھی ینبع میں موسم غیر یقینی رہے گا۔ 
 

شیئر: