Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”پاکستان میں منشیات کی غیر ملکی اسمگلر کو سزا “

لاہور سیشن عدالت نے چیک ری پبلک کی ماڈل ٹریسا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں8 سال سے زائد عرصے کی قید سنائی ہے جس پر ماڈل کمرہ عدالت کے باہر جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔ مزید لاہور سے ڈیجیٹل رپورٹ میں 
 

شیئر: