نئی قومی اسمبلی کے قیام کو تقریباً دو ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے، تاہم قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل مکمل نہیں ہو سکی۔ اب اتحادی جماعتوں کو 26 جبکہ اپوزیشن جماعتوں کو 11 کمیٹیوں کی سربراہی دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
احتساب عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ ’میڈیا سیاسی اشتعال انگیز بیانیے شائع کرنے سے گریز کرے۔‘
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے لیے وزیراعلیٰ بننا آسان نہیں تھا، انہیں آگ کا دریا عبور کر کے یہاں تک پہنچنا پڑا۔‘
حقیقت ہے یہ تحریک انصاف کا جو ووٹر آٹھ فروری کے الیکشن میں دیوانہ وار باہر نکلا تھا، اس کا خاصا حصہ اس بار گھر ہی سے نہیں نکلا۔
گورنرحدود الشمالیہ شہزادہ فیصل بن خالد بن سلطان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ مملکت کے ویژن 2030 کے لانچ ہونے کے بعد سے علاقے میں غیرمعمولی ترقی ہوئی ہے۔ ...
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن اور بیجنگ سے کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے اختلافات کے حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
قونصل جنرل نے گلوکار رحیم شاہ اور نغمہ ساز شہاب الدین کو اپنے دفتر مدعو کیا جہاں انہیں شیلڈز پیش کی گئیں۔
پچھلے دو ہفتوں میں نیٹ فلکس پر دلچسپ اور بڑی فلمیں ریلیز ہوئیں اور اب اس پلیٹ فارم کی ٹاپ فلموں کی فہرست جاری ہوئی ہے۔
پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی 179 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
واٹس ایپ، انسٹگرام اور فیس بک کی مالک امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنا آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ باٹ متعارف کروا دیا ہے۔ ...
کم بلڈ پریشر کسی بھی فرد کے لیے ورزش کے عمل کو مشکل بنا سکتا ہے تاہم چند تجاویز پر عمل کر کے اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔