مذاکرات کے سیشن کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سینیئر رہنما عمر نذیر نے کہا کہ حکومت مطالبات پر سنجیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت ان کے ساتھ فراڈ کر رہی ہے۔
ایف بی آر کے اعلٰی عہدیدار نے بتایا کہ نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے لیے آج اتوار کو تیسری فہرست ٹیلی کام کمپنیوں کو بھجوای دی جائے گی۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی ماں سے محبت کے اظہار کے لیے 12 مئی کو دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دِن منایا جا رہا ہے۔
سنہ 1964 میں انڈیا کی ’گیا‘ شہر کے ایک ہوٹل کے کھانے کا بہت شہرہ تھا۔ دُور دُور سے لوگ وہاں مٹن یعنی بکرے کا گوشت کھانے آتے۔
امور حرمین کی جنرل اتھارٹی کی جانب سے طواف اور سعی میں آسانی کے حوالے سے مقابلہ تجاویز پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 220 نشستیں مل جائیں گی لیکن حکومت نہیں بنا سکے گی۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے غزہ میں اسرائیل حماس جنگ کو فوری طور پر روکنے اور تمام یرغمالیوں کی واپسی پر زور دیا ہے۔
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کی زندگی کا بہترین دور چل رہا ہے، ان کی مسلسل دو فلمیں باکس آفس پر ہٹ گئی ہیں جبکہ ان کا سکن کیئر برانڈ بھی مقبول ہو رہا ہے اور ساتھ ہی ان کی ان کی اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’دو پتی‘ بھی ریلیز ہونے والی ہے۔
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ ...
گزشتہ برس ستمبر میں ایپل نے دنیا بھر میں اپنی آئی فون 15 سیریز لانچ کی تاہم اس دوران بھی ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل فون کا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا۔
رات کو دیر تک جاگنے سے جسم کو نیند میں داخل کرنے اور پھر نیند سے بیدار کرنے والے قدرتی سائیکل یعنی کارکیڈین ردھم میں خلل پڑ جاتا ہے۔