Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیمسنگ نے نوٹ8لانچ کرنے کا اعلان کردیا

 
سیمسنگ کمپنی نے نیا موبائل نوٹ8 لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ۔نیاموبائل23 اگست کو نیو یارک میں منعقدہ تقریب میں باقاعدہ طور پر لانچ کیا جائے گا اور24 اگست سے عوام کے لئے مارکیٹ میں موجود ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق موبائل میں6 جی بی ریم اور46 جی بی ان بلٹ اسٹوریج موجود ہو گا جسے میموری کارڈ کی مدد سے128 جی بی تک بڑھایا جاسکے گا۔3300 ایم اے ایچ کی بیٹری کو یو ایس بی ٹائپ سی یا وائرلیس طریقے سے بھی ریچارج کیا جا سکے گا۔ نوٹ8 کے ابتدائی ماڈلز مڈنائٹ بلیک اور میپل گولڈ رنگ کے ہوں گے جس کے بعد آرچڈ گرے اور سی بلیو کلر میں بھی موبائل عوام کے لئے پیش کیا جائے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: