Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیمسنگ کی نئی اسمارٹ واچ اگلے ہفتے لانچ ہوگی

سیمسنگ کی جانب سے اسمارٹ واچ گیئر ایس 4 کو آ ئندہ ہفتے لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس واچ کو کنزیومر ٹیکنالوجی کانفرس میں لانچ کیا جائے گا۔ سیمسنگ نے اسمارٹ واچ کے فیچرز اور تفصیلات کو ابھی تک صیغہ راز میں رکھا ہے تاہم یہ توقع کی جا رہی ہے کہ گیئر ایس 4 سیمسنگ کی گیئر ایس سیریز کی بہترین اسمارٹ واچ ہو گی جسکا پراسیسر پچھلی اسمارٹ واچز کی نسبت تیز اور بیٹری لائف بھی زیادہ ہو گی۔
 

شیئر: