Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناپسندیدہ ویب سائٹ مستقل میوٹ کرنا ممکن

گوگل اپنے صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ جنوری سے اس کا براؤزر کروم آٹو پلے وڈیوز کو پلے نہیں کرے گا۔اس فیچر کے ذریعے ناپسندیدہ ویب سائٹس کو ہمیشہ کے لئے میوٹ کیا جاسکے گا۔ کروم میں اس وقت یہ سہولت موجود ہے کہ مختلف ویب سائٹس کو میوٹ کیا جا سکتا ہے تاہم پیج بند کرکے دوبارہ اوپن کرنے پر ساؤنڈ واپس آجاتا ہے۔یہ فیچر گوگل کروم 64 میں متعارف کرایا جائے گا۔ کروم 63 میں بھی آٹو پلے ویڈیوز کے حوالے سے ایک فیچر ہے جو اکتوبر میں دستیاب ہوگا۔
 

شیئر: