Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لائن سے بھی بھیجے گئے پیغامات ڈیلیٹ کرنا ممکن

 
لائن ایپ نے بھی واٹس ایپ کی طرح غلطی سے بھیجے گئے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔پیغامات کو 24 گھنٹے کے اندر اندر ڈیلیٹ کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیں:واٹس ایپ پر ڈیلیٹ شدہ پیغامات پڑھنے کی ٹرک
واٹس ایپ کی جانب سے بھی حال ہی میں ڈیلیٹ فار ایوری ون کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جسکے ذریعے غلطی سے بھیجے گئے پیغام کو7 منٹ کے اندر ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:واٹس ایپ کا جعلی ورژن، ہزاروں صارفین بےوقوف بن گئے
 

شیئر: