Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی ہوم نے اسمارٹ پلگ متعارف کروا دیا

آئی ہوم کی جانب سے نیا اسمارٹ پلگ آئی ایس پی 100 متعارف کروا دیا گیا ہے جس کی مدد سے مختلف اپلائنسز کو اسمارٹ فون سے منسلک کیا جا سکے گا۔ یہ پلگ مختلف اسمارٹ ہوم سسٹم مثلا ونک ، نیسٹ ، گوگل اسسٹنٹ ، ایمازون ایلکسا اور ایپل ہوم کٹ کو سپورٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔اس پلگ کے ذریعے گھر میں موجود گی جٹس کو گوگل ہوم اور آئی فون کے ساتھ منسلک کر کے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
پلگ واٹر ریزاسٹنٹ بھی ہے۔ اسمارٹ پلگ کی قیمت 40 ڈالر ہے۔ اسمارٹ پلگ کے ساتھ ساتھ آئی ہوم کی جانب سے موشن سنسر ، لیک سنسر اور ونڈو اوپننگ سنسر بھی متعارف کروایا گیا ہے جو کہ وائی فائی سے منسلک ہوتا ہے۔
 

شیئر: