Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک دن میں 3.5ملین ویوز حاصل کرنے والی وڈیو

امیت بھدانا کی وڈیو "بس میں لوگوں کی اقسام" نے ایک دن میں 3.5 ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر لئے۔امیت بھدانا انڈیا میں رہنے والے یوٹیوبر ہیں۔ان کی یہ ڈیو بس میں سفر کرنے والے لوگوں کی مختلف اقسام کے بارے میں ہے۔
مزید پڑھیں: #زاہد_حامد، پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ
وڈیو کے مطابق بس میں الگ الگ طرح کے لوگ سفر کرتے ہیں جیسے کہ ٹھگ لگانے والا کنڈکٹر،سیٹ والا ڈرامے باز،ہمیشہ سوتے رہنے والا، سینئر شہری،ہر کسی سے ٹائم پاس کرنے والااورا سکول کاا سٹاف وغیرہ۔
مزید پڑھیں: #عبایہ_کے _ا وپر_جیکٹ
 وڈیو کو ایک دن میں3 ملین 6 لاکھ 86 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیںاور تیزی سے اس کے ویوز میں اضافہ ہو رہا ہے۔
 

شیئر: