Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی سفارتخانے کی القدس منتقلی کو دو سال چاہئیں، ٹرلسن

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ بیت المقدس کا معاملہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ہی طے ہوگا۔امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے لئے دو سال درکار ہیں۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ مشرق وسطی میں امن کوششوں کے پابند ہیں، ٹلرسن
 اسے سے پہلے سفارتخانے کی منتقلی ممکن نہیں۔ وہ فرانسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے لئے وقت درکار ہے۔

بیت المقدس تازہ ترین ، یہاں کلک کریں

 

شیئر: