Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپ اسٹور سے اپلیکیشنز کو پری آرڈر کرنے کی سہولت

ایپل نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔ نئے فیچر سے اب صارفین کسی بھی ایپ کو پری آ رڈر کر سکیں گے۔ ڈویلپرز کی جانب سے ایپ کو لانچنگ سے 90 روز پہلے ایپ اسٹور میں پری آرڈر کے لیے پیش کر دیا جائے گا اور اس دوران پری آرڈر کرنے والے صارفین کو ایپ لانچ ہوتے ہی فراہم کر دی جائے گی۔ پری آرڈر کے لیے ایپ کی قیمت پہلے وصول کی جائے گی لیکن اگر لانچنگ سے قبل ایپ کی قیمت میں کمی بیشی ہوتی ہے تو صارفین سے کم قیمت ہی وصول کی جائیگی۔اس فیچر کو آئی ایس آئی ، میک او ایس اور ٹی وی او ایس سسٹم لکھنے والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:سامسنگ گلیکسی اے 8 پلس کی تفصیلات سامنے آگئیں
 

شیئر: