Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیس بک میسنجر کیلئے اے ار اسٹیکرز ریلیز

فیس بک نے میسنجر کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا گیا ہے جس کی مدد سے تھری ڈی امیجز کو کیمرہ ٹول کے ذریعے تصاویر میں شامل کیا جاسکے گا۔ اس فیچر کو ورلڈ افیکٹس کا نام دیا گیا ہے اور اسکے لئے دل، روبوٹ ،تیر اور انگریزی الفاظ جیسے مس یو اور لوو وغیرہ کو تھری ڈی افیکٹس کے ساتھ میسنجر اسٹکرز لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ صارفین میسنجر کیمرہ کو کھول کر کسی بھی افیکٹ کو تصویر میں شامل کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ گوگل نے بھی حال ہی میں پکسل اور پکسل ٹو اسمارٹ فون کے لیے اے آر اسٹیکرز کو لانچ کیا تھا۔

 

شیئر: