Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹرپل تھریٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

اسکاٹ ایڈکنز کی ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’ٹرپل تھریٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں۔جیسے وی جانسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ارب پتی باپ کی بیٹی کے گرد گھوم رہی ہے جسے مارنے کیلئے ایک جرائم پیشہ مافیا کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔ یہ فلم اگلے برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: