Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مجلس شوریٰ ۔۔۔۔۔ اخبار کی شہ سرخیاں

پیر 8جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ “ کی شہ سرخیاں 

٭ سعودی مجلس شوریٰ نے قانون محنت کی دفعہ 77اور اوقات کار میں ترامیم کا عندیہ دیدیا،نجی اداروں میں چھٹی ہفتے میں 2دن ہوا کریگی
٭ مالیاتی تعاون پیکیج کی بدولت اشیائے صرف کے بڑھتے ہوئے نرخوں کا بوجھ برداشت کیا جاسکے گا
٭ کنگ فہد الساحل سٹی لاپروائی کا شکار
٭ ایرانی مظاہرین نے پاسداران انقلاب کے دعوے جھٹلا دیئے
٭ ایپلی کیشن ٹیکسی پرکرائے واضح کرنے کی پابندی
٭ جدہ کورنیش کو سہولتوں میں توڑ پھوڑ مچانے والوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات
٭ السعودیہ کے 3عہدیداروں کیساتھ بدعنوانی کے الزامات پر پوچھ گچھ
٭ خالد الفیصل نے مکہ گورنریٹ کے تمام شہروںمیں مواصلات کی اعلی خدمات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردیں
٭ امیر کویت سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات ، خطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
٭ ریاض میںدھماکہ خیز اشیاءسے بھرے پریشر ککر منتقل کرنے پر داعشی پر مقدمہ
٭ سرکاری ملازمین کو 28جنوری کو تنخواہ ملے گی، وزارت خزانہ
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: