Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیوٹی گائیڈ

لیموں کے رس کو دودھ میں ملاکر خشک اور کھردری جلد پر لگایا جائے تو جلد نرم نرم وملائم اور تروتازہ ہو جاتی ہے.
چہرے کی خشکی دور کرنے کے لیے زیتون کا تیل  ، لیموں کا رس اور عرق گلاب ملا کر  لگانے سے چہرے کی خشکی ختم ہو جاتی ہے .
چہرے کو صاف رکھنے کے لیے تازہ دودھ سے چہرے کو دھوئیں .  اس سے داغ دھبے صاف ہو جائیں گے .
کھیرے  اور لیموں کا رس ملا کر لگانے سے چہرے پر چھائیاں نہیں پڑتی اور چہرہ  بارونق نظر ا?تا ہے  .
باجرے کا ا?ٹا ،  پنیر اور  ٹماٹروں کا جوس ملا کر چہرے پر لگائیں اور بیس منٹ تک لگا رہنے دیں  پھر ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں  . اس سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور رنگت بھی نکھر جائے گی.

شیئر: