Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شردھا کپور کی 5 فلمیں

 بالی وڈ اسٹار شردھا کپور کی 2018 میں5 فلمیں سینما کی زینت بنیں گی۔ ” بتی گ±ل میٹر چالو“ میں شردھا کپور اداکار شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی۔ فلم ساہو میں باہو بلی اسٹار پر بھاس کے مقابل نظر آئیں گی۔ بیڈ منٹن اسٹارسائنہ نہوال کی زندگی پر مبنی فلم اور ہارر کامیڈی میں راج کمار راو¿ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔چندا ماما دور کے میں شردھا سشانت سنگھ راجپوت کی ہیروئن بننے کو تیار ہیں۔
 

شیئر: