Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریلین اوپن:سیمونا ہیلپ ویمنز سنگلز کے فائنل میں

 
میلبورن:رومانیہ کی ٹینس اسٹار سیمونا ہیلپ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔سیمی فائنل میں انہوں نے جرمنی کی اینجلیک کربر کو ناکامی سے دوچار کردیا۔ سیمی فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ پہلا سیٹ رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے3-6 سے جیت لیا جبکہ دوسرے سیٹ میں اینجلیک کربر نے3-6 سے فتح سمیٹ کر مقابلہ برابر کر دیا۔تیسرا اور فیصلہ کن سیٹ سیمونا ہیلپ نے 7-9سے جیت کر پہلی بار آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے کااعزاز حاصل کرلیا۔

شیئر: