Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل سے ہفتہ تک عالمی سائیکلسٹ دبئی کا چکر لگائیں گے

دبئی: منگل سے ہفتہ تک عالمی سائیکلسٹ دبئی کا چکر لگائیں گے۔ عالمی سائیکلسٹ کو سہولت فراہم کرنے کے لئے دبئی کی بعض سڑکیں جزوی طور پر ٹریفک کے لئے بند کردی جائیں گی۔
مزید پڑھیں:پہلے اماراتی سیٹلائٹ کی تیاری، محمد بن راشد نے افتتاح کردیا
 سائیکلسٹ کی سرگرمی منظم کرنے والے ادارے نے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے تعاون سے سائیکلسٹ کے گزرنے کے وقت عام ٹریفک کے لئے متبادل راستے کھولنے کاانتظام کردیا ہے۔ 
مزید پڑھیں: شارجہ : دنیا کی سب سے بڑی انگوٹھی
سائیکلسٹ کے چکر کا میپ جاری کردیا گیا۔ دبئی محکمہ ٹریفک کے سربراہ بریگیڈیئرسیف المزروعی نے کہا ہے کہ سائیکلسٹ کا دورہ منظم کرنے کے لئے 250گاڑیاں اور500اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
امارات کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے کلک کریں
 

شیئر: