Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوکیا 8 اور نوکیا 3 کے لیے اینڈرائیڈ سیکیورٹی اپڈیٹ جاری

ایچ ایم ڈی گلوبل کی جانب سے نوکیا 8 اور نوکیا 3 اسمارٹ فون کے لیے اینڈرائیڈ سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں۔نوکیا 3 کے لیے جاری ہونے والی اپڈیٹ کا حجم 79.3 میگابائٹ جبکہ نوکیا 8 کے لیے جاری ہونے والی اپڈیٹس کا حجم 86.9 میگابائٹ ہے۔ اپڈیٹس میں اسمارٹ فون کی سیکیورٹی سسٹم کو پہلے کی نسبت زیادہ مضبوط بنایا گیا ہے۔صارفین اپنے اسمارٹ فون کی سسٹم اپ ڈیٹس میں جاکر نئی اپ ڈیٹ کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
اسے بھی پڑھیں:سونی ایکسپیریا ایل 2 اسمارٹ فون لانچ

شیئر: