Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد میں کمی نہیں ، اضافہ ہوگا، ولی عہد

لاس اینجلس : ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 10ملین غیر ملکی ہیں اور ان میں سے اکثر روزگار سے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ یہ تعداد کم نہیں ہوگی بلکہ اس میں اضافہ ہوگا ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کو اپنے منصوبے مکمل کرنے کے لئے انسانی وسائل کی ضرورت ہے۔ ان منصوبوں سے سعودی شہریوں کے لئے اور غیر ملکیوں کے لئے بھی اسامیاں پیدا ہو ں گی۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: