Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی اور پریٹی کی ”بھیاجی سپرہٹ “

بالی وڈ اداکارہ پریٹی زنٹا اور سنی دیول کی فلم 'بھیاجی سپرہٹ' ریلیز میں تاخیر کا شکار رہی تاہم اسے اب ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے۔ یہ فلم رواں برس ستمبر میں ریلیز کرنے کااعلان کیاگیاہے ۔”بھیاجی سپرہٹ “ 2016 میں مکمل کرلی گئی تھی تاہم کچھ وجوہ کے سبب یہ فلم ریلیز نہیں ہوسکی تھی۔
 

شیئر: