Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میشا نے ٹویٹر کے سوا سب اکاﺅنٹس بندکردیئے

پاکستان کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ بند کردیئے۔گلوکار علی ظفرپر ہراسانی کے الزامات عائد کرنے کے بعد گلوکارہ انٹرنیٹ پر کافی تنقید کانشانہ بنی رہیں جس پر انہوں نے تنگ آکر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ہی بند کردیئے ۔ میڈیا سے گفتگو میں میشا شفیع نے کہا کہ علی ظفر سے متعلق اہم بیان ”می ٹو، ہیش ٹیگ“ پر ان کی پوسٹ پر جہاں میڈیا میںہلچل رہی وہیں انہیںانٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مختلف انداز میں کافی تنقیدی جملوں کا سامنا کرنا پڑا جس پر انہوں نے ٹویٹر کے سوا تمام سوشل میڈیا اکاﺅنٹ بند کردیئے ہیں۔
 
 

شیئر: