Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2017ء میں 34ہزار مسلمان ہوئے

مدینہ منورہ۔۔۔۔وزار ت اسلامی امور ، دعوت ور ہنمائی کے جاری کردہ اعدادو شمار سے پتہ چلا ہے کہ 2017کے دوران 34 ہزار396غیر ملکی سعودی عرب میں حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔ سب سے زیادہ ریاض ریجن (24862) ،مکہ مکرمہ( 2938)،مشرقی ریجن ( 2577) اورجازان (1119)میں رہے۔ علاوہ ازیں حائل ، نجران ، تبوک ، جوف ، حدودشمالیہ ، مدینہ منور ہ اور عسیر علی الترتیب پانچویں سے 13ویں نمبرپر رہے۔
مزید پڑھیں:- - - -یمن : مغربی ساحل پر 60حوثی ہلاک، تعز سے اجتماعی شکل میں فرار

شیئر: