Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’آنٹ مین اینڈ دی ویسپ“کی نئی جھلکیاں

ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم ”آنٹ مین اینڈ دی ویسپ“کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔پیٹون ریڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ بلاک بسٹر فلم سیریز ”آنٹ مین‘ کا 12واں حصہ ہے جس میں مشہور کردار آنٹ مین ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے گا۔ یہ فلم 6جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: