Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5 جون بروزمنگل کو مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر کا ریال ریٹ

مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان۔30روپے09پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے61پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔30روپے 44پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے61پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا01پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔30روپے20پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے53پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔29روپے88پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے46پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔30روپے19پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے53پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا02پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔30روپے19پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے53پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 02پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔30روپے37پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے50پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا04پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
این بی پی(ریاض)
٭پاکستان۔30روپے50 پیسے۔
 

شیئر: