Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجاسر 2020ءتک السعودیہ کے ڈائریکٹر

ریاض ...سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ )جنرل کارپوریشن کی مجلس انتظامیہ نے انجینیئر صالح الجاسرکے منصب میں ڈھائی برس کی توسیع کردی۔ اب وہ 2020ءتک السعودیہ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہیں گے۔الجاسر کے عہد میں السعودیہ نے کافی کامیابیاں حاصل کیں۔ ایک برس کے اندر اسے فور اسٹار کا درجہ مل گیا اور مزید ایک برس کے دوران اسے فائیو اسٹار کا درجہ ملنے کی امید ہے۔
 

شیئر: