Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جوہی چاﺅلہ آلودگی پر بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ جوہی چاﺅلہ فضائی آلودگی کے خلاف بول پڑیں۔ اداکارہ ان دنوں نیپال میں ہیں جہاں فضائی آلودگی اور اڑتی دھول کے باعث صحت کے لئے نقصان سے متعلق انہوں نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کرڈالی جس کا مقصد میڈیا کی توجہ اس جانب مبذول کرانا ہے۔جوہی نے لکھا کہ اپنی گاڑی کا انتظار کرتے ہوئے سڑکوں پر کافی دھول اٹھتی دیکھی ۔ٹریفک ،ڈیزل اور دھوئیں سے ہمیں اپنے منہ ڈھانپنے پڑرہے ہیں۔
 

شیئر: