Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5 جولائی : مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر کا ریال ریٹ

مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان(موصول نہیں ہوا) ٭انڈیا۔18روپے01پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔32روپے 00پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے07پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا02پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔32روپے72پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے94پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔31روپے38پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے73پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔31روپے86پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے97پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا01پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔31روپے86پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے97پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 01پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔31روپے91پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔18روپے16پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا04پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
این بی پی(ریاض)
٭پاکستان۔32روپے05 پیسے۔
 

شیئر: